PAKISTAN Cover Image
PAKISTAN Profile Picture
PAKISTAN
@ilovepakistan
Category
Other
Translate   12 days ago
‏ن لیگ والے کمال لوگ ہیں.. جج کی ویڈیو جوڑ توڑ کر بنا لی اور وٹس ایپ صحافیوں سمیت سب اس پر ایمان لے آئے... لیکن رانا مشہود کی اصلی ویڈیو پر آنکھیں بند کر لیتے ہیں جس ویڈیو میں وہ لوگوں سے رشوت مانگتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ اس نے اپنی پارٹی کے لوگوں کو بھی اس رشوت میں حصہ دینا ہوتا ہے
Translate   13 days ago
‏اربوں پتی صحافیوں کی فاٸلیں تیار ہوچکی ہیں
صحافیوں کی چیخیں سیاستدانوں سے زیادہ ھونگی
انشاءاللہ دنیا خمینی اور اردگان کو بھول جائے گی ایسا احتساب ہو گا دنیا صرف پاکستان اور عمران خان کی مثال دے گی آنے والے دنوں میں بہت سخت احتساب ہونے جارہا ہے ابھی جو چل رہا ہے وہ صرف ٹریلر ہے۔
Translate   13 days ago
‏آسٹریلیاوالے ورلڈ کپ جیت کراپنے بہنوئی وسیم اکرم کو دے دیں گےاس طرح یہ ورلڈکپ بھی ہمارا ہی ہے
اگرانگلینڈ جیت گیا تووہ اپنے بہنوئی عمران خان کودے دیں گےاس طرح یہ ورلڈکپ بھی ہمارا ہی ہےاگر انڈیا جیت گیا تو وہ اپنے بہنوئی شعیب ملک کو دے دیں گےاس طرح یہ ورلڈکپ ہمارا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂